Results 1 to 7 of 7

Thread: کعبہ Ú©ÛŒ چھت پراذانِ بلالیؓ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam کعبہ Ú©ÛŒ چھت پراذانِ بلالیؓ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

    کعبہ Ú©ÛŒ چھت پراذانِ بلالیؓ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

    فتØ+ مکہ Ú©Û’ بعد نبی اکرم ï·º Ù†Û’ ایک تو عام معافی کا اعلان فرمایا‘ دوسرے اپنے دست مبارک سے بیت اللہ شریف سے اصنام کا صفایا کیا۔ خانہ کعبہ Ú©Ùˆ پاک صاف کر دینے Ú©Û’ بعد آنØ+ضورؐ Ù†Û’ موذنِ اسلام Ø+ضرت بلالؓ بن رباØ+ Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… دیا کہ وہ کعبہ Ú©ÛŒ چھت پر Ú†Ú‘Ú¾ کر اذان دیں۔ یہ اس بات کا اعلان تھا کہ آج Ú©Û’ دن شرک‘ کفر‘ جہالت اور جاہلی عصبیت Ú©Û’ تمام آثار اس سرزمین سے مٹا دیے گئے ہیں۔ یہ Ù…Ø+ض اللہ Ú©ÛŒ توØ+ید کا اعلان نہ تھا‘ بلکہ اس بات Ú©ÛŒ دلیل بھی تھی کہ خاندانی اور نسبی تفاخر Ú©ÛŒ اسلام میں کہیں کوئی گنجائش نہیں۔ مٹی‘ پتھر اور Ù„Ú©Ú‘ÛŒ Ú©Û’ بنے ہوئے بتوں Ú©Ùˆ خانہ کعبہ سے نکال باہر پھینکا گیا تھا ‘مگر ان سب سے بڑا بت جو انسانوں Ú©Û’ سینوں میں سجایا جاتا ہے اور جس Ú©ÛŒ پوجا تمام دیگر بتوں سے زیادہ Ú©ÛŒ جاتی ہے وہ اپنی ذاتی بڑائی اور اور فخر Ùˆ مباہات کا بت ہے۔ سردارانِ مکہ سب نیچے Ú©Ú¾Ú‘Û’ تھے اور ایک Ø+بشی غلام خانہ کعبہ Ú©ÛŒ چھت پہ کھڑا کمال وارفتگی اور سوز Ùˆ گداز سے اذان Ù¾Ú‘Ú¾ رہا تھا۔ آج بلال Ú©ÛŒ آنکھوں میں خوشی Ú©Û’ آنسو تھے اور اسلام دشمنوں Ú©Û’ دلوں پر آرے Ú†Ù„ رہے تھے۔ (سیرت ابن ہشام‘مجموعہ ‘ج۳-۴‘ص Û´Û±Û³)
    ہجرت سے قبل قریش Ù†Û’ کئی مرتبہ آنØ+ضورؐ پر اعتراض کیے کہ آپ Ú©Û’ گردونواØ+ غلام اور گرے Ù¾Ú‘Û’ لوگ جمع رہتے ہیں‘ ہم آپ Ú©ÛŒ مجلس میں ان Ú©Û’ ساتھ ہر گز نہیں بیٹھ سکتے۔ قرآن مجید میں کئی مقامات پر ان معاندین ِ اسلام Ú©Û’ اس خیال باطل Ú©Ùˆ مسترد کیا گیا ہے۔ ارشادِ ربانی ہے ''اور اپنے دل Ú©Ùˆ ان لوگوں Ú©ÛŒ معیت پر مطمئن کرو جو اپنے رب Ú©ÛŒ رضا Ú©Û’ طلب گار بن کر صبØ+ Ùˆ شام اُسے پکارتے ہیں ‘ ان سے ہر گز نگاہ نہ پھیرو۔ کیا تم دنیا Ú©ÛŒ زینت پسند کرتے ہو؟ کسی ایسے شخص Ú©ÛŒ اطاعت نہ کرو‘ جس Ú©Û’ دل Ú©Ùˆ ہم Ù†Û’ اپنی یاد سے غافل کر دیا ہے اور جس Ù†Û’ اپنی خواہشِ نفس Ú©ÛŒ پیروی اختیار کرلی ہے اور جس کا طریقِ کار افراط Ùˆ تفریط پر مبنی ہے۔ (الکھف۱۸:Û²Û¸)‘‘ سورۃ الانعام میں اس مضمون Ú©Ùˆ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ (آیات:ÛµÛ²-ÛµÛ³)
    بلالؓ Ùˆ عمارؓ اور خبابؓ وصہیبؓ سرداران قریش Ú©ÛŒ نظروں میں Ø+قیر تھے ‘مگر ربِّ کعبہ Ú©ÛŒ نظر میں معزز Ùˆ Ù…Ø+ترم تھے۔ اسلام میں شرف Ùˆ تکریم اور اعزاز Ùˆ اکرام کا مقام Ùˆ مرتبہ مادی دولت‘ ظاہری Ø+سن اور نسبی Ø+والوں سے نہیں ‘بلکہ ایمان‘ اخلاق‘ کردار اور تقویٰ سے متعین ہوتا ہے۔ قریش Ù†Û’ بلالؓ Ú©Ùˆ خانہ کعبہ Ú©ÛŒ چھت پر Ú©Ú¾Ú‘Û’ دیکھا تو کئی لوگوں Ú©Û’ دلوں میں نفرت کا لاوا ابلنے لگا مگر آج وہ بے بس تھے۔ Ø+افظ ابن قیم‘ Ø+افظ ابن کثیر اور ابن ہشام جیسے عظیم مورخین Ù†Û’ اس عظیم الشان واقعے Ú©ÛŒ جو منظر Ú©Ø´ÛŒ Ú©ÛŒ ہے‘ وہ بڑی ایمان افروز ہے۔ Ø+ضرت بلال Ù†Û’ اذان Ú©ÛŒ صورت میں اللہ Ú©ÛŒ کبریائی کا اعلان‘ آنØ+ضورؐ Ú©ÛŒ قیادت Ùˆ رہنمائی کا اقرار اور کامیابی Ùˆ فلاØ+ Ú©Û’ راستوں Ú©ÛŒ ترجمانی کرتے ہوئے چاروں طرف منہ کرکے جب کعبہ Ú©ÛŒ چھت سے اذان Ú©Û’ الفاظ Ù¾Ú‘Ú¾Û’ تو مکہ Ú©ÛŒ فضا میں ایک گونج پیدا ہوئی۔ گردونواØ+ Ú©ÛŒ پہاڑیاں بھی اس کلمۂ Ø+Ù‚ سے جھوم اٹھیں۔ اہل ایمان Ú©Û’ دلوں میں سکینت نازل ہوئی اور جن دلوں میں ابھی تک کھوٹ اور میل کچیل تھا وہ Ù¾Ú˜ مردہ ہوگئے۔ شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگا اور روتے ہوئے اپنی ناکامیوں کا ماتم کرنے لگا۔ جاء الØ+Ù‚ وزھق الباطل Ú©ÛŒ عملی تفسیر چشمِ فلک Ù†Û’ دیکھی اور خلقِ خدا Ù†Û’ بھی اس کا مشاہدہ کیا۔
    اس اذان Ú©Û’ الفاظ Ùˆ معانی سے اہلِ اسلام تو پہلے ہی بخوبی واقف تھے‘ کافر بھی ایک ایک لفظ Ú©Ùˆ سن رہے تھے اور اس کا پورا مفہوم سمجھ رہے تھے۔ کوئی ابہام تھا‘ نہ Ø´Ú© Ùˆ شبہ۔ اسلام کا انقلابی منشور پوری انسانیت Ú©Û’ سامنے پیش کر دیا گیا تھا۔ قریش Ú©Û’ ایک سردار عتاب بن اُسَید Ù†Û’ اپنے قریب Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے قریشیوں Ú©Ùˆ سناتے ہوئے کہا ؛اللہ Ù†Û’ میرے باپ اُسَید Ú©Ùˆ یہ منظر دیکھنے سے پہلے ہی اٹھا لیا۔ یہ میرے والد Ú©ÛŒ خوش نصیبی ہے۔ قریب Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے سعید بن عاص Ú©Û’ بیٹوں Ù†Û’ بھی کہا کہ اللہ Ù†Û’ ہمارے والد سعید Ú©Ùˆ اس سیاہ فام Ø+بشی غلام Ú©Û’ خانہ کعبہ Ú©ÛŒ چھت پر Ú†Ú‘Ú¾Ù†Û’ اور یہ الفاظ ادا کرنے سے پہلے اٹھا لیا‘ ورنہ وہ یہ اذیت کیسے برداشت کرتا۔ اس موقع پر ابو جہل کا بھائی Ø+ارث بن ہشام اور قریش کا سردار ابو سفیان بن Ø+رب بھی یہ باتیں سن رہے تھے ‘مگر خاموش تھے۔
    لوگوں Ù†Û’ Ø+ارث بن ہشام Ú©Ùˆ خاموش دیکھ کر اسے عار دلائی اور کہا کہ کیا تو دیکھ نہیں رہا کہ یہ Ø+بشی غلام کہاں Ú†Ú‘Ú¾ گیا ہے‘ تو اس Ù†Û’ بہت اچھا جواب دیا کہ ''اگر اللہ یہ نہ چاہتا تو وہ کبھی اس مقام پر نہ چڑھتا ‘یہ اللہ Ú©ÛŒ مرضی ہے‘ اسے کون روک سکتا ہے۔‘‘ لوگوں Ù†Û’ ابوسفیان Ú©ÛŒ طرف تجسس Ú©Û’ ساتھ دیکھا تو اس Ù†Û’ کہا؛ بخدا میں کوئی بات نہیں کروں گا۔ مجھے یقین ہے کہ اگر میں Ù†Û’ کوئی بات Ú©ÛŒ تو یہ کنکریاں اور پتھر بھی Ù…Ø+مدؐ Ú©Ùˆ خبر دے دیں Ú¯Û’Û” یہ لوگ اپنے تئیں یہی سمجھ رہے تھے کہ ان Ú©ÛŒ باتوں کا کسی Ú©Ùˆ علم نہیں۔ ادھر آنØ+ضورؐ Ú©Ú†Ú¾ ہی دیر Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ پاس آئے۔ بلالؓ اس وقت تک اذان دے Ú†Ú©Û’ تھے۔ آپؐ Ù†Û’ ان سب سے فرمایا ابھی جو باتیں تم لوگوں Ù†Û’ Ú©ÛŒ ہیں مجھے ان کا علم ہے‘پھر آپؐ Ù†Û’ ہر ایک Ú©Û’ الفاظ دُہراتے ہوئے بتایا کہ تم Ù†Û’ یہ اور یہ باتیں Ú©ÛŒ ہیں۔
    اس موقع پر ان لوگوں Ú©ÛŒ آنکھیں Ú©Ú¾Ù„ گئیں اور انہیں یقین ہوگیا کہ آپ اللہ Ú©Û’ سچے رسول ہیں‘ کیونکہ وہ ابھی ابھی یہ باتیں کر رہے تھے اور ان میں سے کوئی بھی اپنی جگہ سے ہلا نہیں تھا کہ آنØ+ضورؐ Ù†Û’ آکر ان کا بھانڈہ Ù¾Ú¾ÙˆÚ‘ دیا۔ ان سب Ù†Û’ کہا کہ اللہ Ú©ÛŒ قسم آپ اللہ Ú©Û’ برØ+Ù‚ رسول ہیں ہم سچے دل سے آپ پر ایمان لائے۔ اس Ú©Û’ بعد یہ لوگ واقعی جماعت صØ+ابہ میں اپنے اعمال اور کردار Ú©ÛŒ بدولت اعلیٰ مقام پر فائز ہوئے۔ (زاد المعاد ج۳‘ ص۴۰۹-۴۱۰‘ البدایۃ والنہایۃ ج۱‘ ص Û¸ÛµÛµ-Û¸ÛµÛ¶) رسولِ برØ+Ù‚ Ú©Ùˆ ربِ کائنات Ú©ÛŒ تائید قدم قدم پر Ø+اصل رہی۔ وہ علیم Ùˆ خبیر آپؐ Ú©Ùˆ ہر اہم بات خواہ وہ کتنی ہی خفیہ رکھی گئی ہو۔ یوں بتا دیتا جیسے روزِ روشن میں ہر چیز نظروں Ú©Û’ سامنے عیاں ہوتی ہے۔
    الواقدی Ù†Û’ المغازی میں شیطان Ú©ÛŒ بری Ø+رکتوں کا تذکرہ کیا ہے اور ساتھ یہ دلچسپ بات Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ہے کہ ابلیس اپنی طویل زندگی میں صرف تین بار رویا ہے۔ پہلی مرتبہ اس وقت جب اس Ù†Û’ اللہ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… پر سجدہ کرنے سے انکار کیا اور پھر اس Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ تبدیل کر دی گئی اور اسے ملعون قرار دیا گیا۔ پہلے اس Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ اللہ Ù†Û’ فرشتوں جیسی بنا دی تھی۔ اپنے انکار پر تو اسے افسوس نہ ہوا‘ مگر Ø´Ú©Ù„ تبدیل ہونے پر پھوٹ پھوٹ کر رویا۔ دوسری مرتبہ وہ اس وقت رویا جب Ø+ضورؐ Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ بعثت Ú©Û’ بعد پہلی مرتبہ Ø+رم مکہ میں نماز پڑھتے دیکھا۔ تیسری مرتبہ وہ اس رو ززارو قطار رویا جب فتØ+ مکہ Ú©Û’ بعد خانہ کعبہ Ú©Ùˆ بتوں سے پاک کیا گیا اور پھر بلالؓ Ù†Û’ خانہ کعبہ Ú©ÛŒ چھت سے کلمہ توØ+ید بلند کیا۔ یہ تیسرا موقع اس Ú©Û’ لیے اتنی ذلت Ùˆ رسوائی کا باعث تھا کہ اس Ù†Û’ اپنی تمام ذریت Ú©Ùˆ روتے ہوئے خطاب کیا اور کہا خدا Ú©ÛŒ قسم اب اس بات Ú©ÛŒ کبھی امید نہ رکھنا کہ Ù…Ø+مد (صلی اللہ علیہ وسلم) Ú©ÛŒ امت Ú©Ùˆ شرک جلی میں مبتلا کر سکو۔ اب‘ تمہارے لیے طریقہ واردات یہ ہوگا کہ ان Ú©Û’ اندر [بے ہودہ اور لغو] شعر Ùˆ شاعری اور [دیگر جاہلی رسوم] بالخصوص نوØ+ہ گری Ú©Ùˆ رائج کرو۔ (مغازی للواقدی ج۲‘ ص Û¸Û´Û±-Û¸Û´Û²)
    ابلیس Ú©Û’ لیے ان دنوں میں مسلسل رونے دھونے Ú©Û’ سوا اور کوئی کام نہیں رہ گیا تھا۔ آنØ+ضورؐ کا خطبہ اور اس میں آپؐ کا بڑا پن اور عظمت شیطان Ú©Ùˆ گھلا رہی تھی۔ جب آنØ+ضورؐ کا خطبہ سننے Ú©Û’ لیے ہر جانب سے لوگ دوڑ Ù¾Ú‘Û’ جن میں مرد اور عورتیں‘ بچے اور بوڑھے اہل ایمان اور مشرکین‘ متربصین اور منافقین سبھی شامل تھے تو شیطان اہلِ ایمان Ú©ÛŒ قوت ایمانی پر مسلسل Ú©Ú‘Ú¾ رہا تھا۔ خطیب بھی عظیم تھا اور خطبہ بھی بے مثال‘ مگر یہ تو مقدر Ú©ÛŒ بات ہے کہ مخاطبین میں سے کس Ù†Û’ اپنا دامن کس قدر بھرا! رØ+مان Ú©ÛŒ رØ+متیں اور شیطان Ú©Û’ خدشات Ùˆ وساوس! سچی بات یہ ہے کہ اس Ú©Û’ خدشات درست تھے۔ ایک دن میں اتنے لوگ اسلام میں داخل ہوئے کہ کئی سالوں میں بھی اس Ú©ÛŒ مثال نہیں ملتی۔ یہ لوگ مکہ فتØ+ ہوجانے Ú©Û’ بعد‘ اسلام میں داخل ہوئے‘ اس لیے سابقون الاولون Ú©Û’ مقام Ú©Ùˆ تو نہیں پہنچ سکتے ‘مگر ان میں بہت سے قیمتی ہیرے اور لعل Ùˆ جواہر تھے جن پر آنØ+ضورؐ Ú©Ùˆ فخر تھا اور وہ تاج نبوت میں آج بھی جگمگا رہے ہیں۔ انہی میں صفوان بن امیہ‘ سہیل بن عمرو‘ عتاب بن اُسید‘ عِکرمہ بن عمرو (ابو جہل) ‘ Ø+کیم بن Ø+زام‘ جبیر ابن مطعم‘ Ø+ارث بن ہشام اور ان جیسے کئی فرزندان توØ+ید شامل ہیں۔ انہی میں ام Ø+کیم‘ ہند بنتِ عتبہ‘ فاختہ ام ہانی‘ فاطمہ بنت الولید [Ø+ضرت خالد Ú©ÛŒ بہن] بغوم الکنانیہ [ صفوان بن امیہ Ú©ÛŒ زوجہ]‘ ہند بنتِ مُنَبِّہ بن الØ+جاج [ عمرو ابن العاص Ú©ÛŒ والدہ] اور ان جیسی دیگر عظیم بناتِ اسلام Ú©Û’ اسمائے گرامی جگمگا رہے ہیں۔ (تفصیلات طبقات ابن سعد میں ان صØ+ابہ Ùˆ صØ+ابیات Ú©Û’ Ø+الات میں دیکھی جاسکتی ہیں)

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کعبہ Ú©ÛŒ چھت پراذانِ بلالیؓ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: کعبہ Ú©ÛŒ چھت پراذانِ بلالیؓ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کعبہ Ú©ÛŒ چھت پراذانِ بلالیؓ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: کعبہ Ú©ÛŒ چھت پراذانِ بلالیؓ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

    Good Post :-) Keep Sharing :-)

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کعبہ Ú©ÛŒ چھت پراذانِ بلالیؓ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Good Post :-) Keep Sharing :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: کعبہ Ú©ÛŒ چھت پراذانِ بلالیؓ Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Ø+افظ Ù…Ø+مد ادریس

    Humaishaa Khush Aur Humaishaa Aabaad Rahiye :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •